بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارکشمیر سپر لیگ کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی تعلق نہیں

کشمیر سپر لیگ کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی تعلق نہیں

) کشمیر سپر لیگ کا پاکستان کرکٹ بورڈ اور کمشنر مظفرآباد سے کوئی تعلق نہیں، سپر لیگ میں اپنے طور پر آرگنائیز کر رہا ہوں ، سیکرٹری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن تنویر مغل۔ کشمیر سپر لیگ کے افتتاحی میچ کے بعد تنویر مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپر لیگ کا نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی کمشنر آفس مظفرآباد سے ۔
میں اپنے طور پر لیگ آرگنائیز کر رہا ہوں، انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ افتتاحی میچ کے ٹکٹس میں آرگنائیزنگ بئے کمشنر مظفرآباد اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا لوگو لگانے پر معزرت چاہتا ہوں عید کی چھٹیاں کی وجہ سے دوبارہ ٹکٹ تیار نہیں ہو سکے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات