بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارسری نگر : بھارتی لڑاکا طیارے کی کریش لینڈنگ ، رن وے...

سری نگر : بھارتی لڑاکا طیارے کی کریش لینڈنگ ، رن وے کو نقصان۔ بھارتی میڈیا

سری نگر ائیر پورٹ پر بھارتی لڑاکا طیارے کی کریش لینڈنگ ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر پورٹ پر لڑاکا طیارے کی کریش لینڈنگ سے رن وے کو نقصان پہنچا اور طیارہ بھی تباہ ہو گیا، کریش لینڈنگ سے ائیر پورٹ پر پروازوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ حادثے میں لڑاکا طیارے مگ 21 کا پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا لہٰذا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات