بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارکوٹلی میں ڈاکوؤں کاگھر کے مالک پر وار، 5 تولے سونا لے...

کوٹلی میں ڈاکوؤں کاگھر کے مالک پر وار، 5 تولے سونا لے اڑے

کوٹلی آزاد کشمیر میں ڈکیٹی کی واردات دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر گھر کے مالک ایڈووکیٹ چوہدری شہزاد کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں گزشتہ رات ڈاکو ں نے محلہ منڈی پسرا ں میں چوہدری شہزاد گلشن ایڈووکیٹ کے گھر ڈاکہ ڈالا۔ مزاحمت کرنے پر شہزاد گلشن کو ڈاکوں نے چاقوں سے وار کر کے زخمی کر دیا۔

متاثرہ خاندان کے مطابق ڈاکو 5 تولے سونا اور 56000 نقدی رقم لے کر فرار ہو گئے۔ مبینہ طور پر ڈاکو اپنے ہی رشتہ دار نکلے جنھوں نے تین نامعلوم افراد سے مل کر واردات کی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات