رنگلہ عوامی رابطہ مہم CBOواٹر سپلائی سکیم کے حوالے سے ایس ڈی ای دھیرکوٹ اور مکحمہ احتساب بیورہ کی ٹیم کی رنگلہ آمد خواتین اور نوجوان رنگلہ کی بھرپور شرکت واٹر سپلائی سیکم پے مبلوس کرپشن کرنے والوں کی خلاف کاروائی کرنے کا عوامی مطالبہ ٹیم احتساب بیورہ نے نوٹس لے لیا آئیدہ چند روز میں بڑی کرپشن کا احتساب کی یقین دہانی عوام علاقہ رنگلہ کی جنانب سے مکحمہ احتساب بیورہ کو 20 دن کا الٹیمیٹم 20 دن کے اندر کرپشن کرنے والوں کے خلاف کروائی نہ کی گئی تو عوام علاقہ کی طرف سے شدید اجتجاج کی کال دی جائے گئی اور بڑی سٹراک کی جائے گئ
عوام علاقہ رنگلہ آذاد کشمیر