اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترین20 مارچ کو رنگلہ ہنس چوکی پر پہیہ جام ہڑتال کی کال

20 مارچ کو رنگلہ ہنس چوکی پر پہیہ جام ہڑتال کی کال

نمائدہ جی کے نیوز..راجہ عبدالرحمان..

پرائم منسٹر کی طرف سے جاری کردہ فنڈز میں مختص چالیس لاکھ روپے رنگلہ ہنس چوکی روڈ کا فنڈز مسلم لیگ ن کی قیادت راجہ سجاد ایڈوکیٹ اور راجہ افتخار ایوب نے چیڑیلہ اور ساہلیاں منتقل کر دیا…

عوام رنگلہ اور رینگولی کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ دھیرکوٹ نے رنگلہ ہنس چوکی تا دھیرکوٹ روڈ پہ 20 مارچ کو پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دئ..

اس موقع پہ لیگئ کارکنان کا موقف ہے کہ قیادت بلاجواز ہٹ دھڑم ہے.روڈ کا پیسا روڈ پہ لگنا چائیے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات