ہفتہ, جون 10, 2023

کیا کشمیریوں کا خون اتنا سستا ہے ؟؟
مبینہ طور پر ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی نے آج ایک بے گناہ کشمیری کو قتل کردیا
ایک طرف کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کی جارہی اور دوسری طرف نہتے کشمیریوں کا بیچ بازار قتل کیا جا رہا ہے .

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات