رہنماءآل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس سعودی عرب سردار بشارت عباسی کے گھر اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس محترمہ مہرالنساء مرکزی رابطہ سیکرٹری زولفقار بھٹی صدر اسلامآباد یونٹ عاصم عباسی رہنماء مسلم کانفرنس ہارون عباسی ڈاکٹر عابد عباسی سلیم عباسی زاہد عباسی صاحب نے شرکت کی اور پروگرام سے خطاب کیا اس کے بعد سب نے اس عزم کا اظہار کیا کر ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کے لئے آواز اٹھائی جائے گی اور جہاد بلقلم کیا جائے گا