ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینﮈی سی دیامر کی انتقامی کاروائی آزادانہ صحافت پر حملہ ہے: حیدر...

ﮈی سی دیامر کی انتقامی کاروائی آزادانہ صحافت پر حملہ ہے: حیدر خان

تازہ ترین نیوز
چلاس, صوبائی وزیر حیدر خان نے ﮈی سی دیامر کی انتقامی کاروائی آزادانہ صحافت پر حملہ قرار دیا,
چلاس,دلدار احمد ملک نے حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کی ہے,مزمت کرتا ہوں, صوبائی وزیر حیدر خان
چلاس:ﮈپٹی کمشنر دیامر کا آزادانہ صحافت پر وار,اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے لوکل اخبار کے بیورچیف کو جیل بھیج دیا,
چلاس, صحافی مولانا محمد دین کی گرفتاری کیخلاف صحافتی تنظموں کی شدید مزمت,رہائی کا مطابہ
چلاس,ﮈپٹی کمشنر دیامر نے مقامی صحافی نمائندہ کے ٹو ٹی وی کو سیکشن189 کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان رجسٹرڈ uk کے صدر سردار ممتاز انقلابی نے کل دس بجے دیا میر اور چلاس پریس کلب کے ساتھیوں کے مشترکہ احتجاج کی کال دے دی گلگت میں اے آر واے کے سنئیر رپورٹر چیرمین ijcop گلگت بلتستان زون جبکہ چلاس میں عبادالللہ شاہ صاحب دیا میر میں اشتیاق احمد کی قیادت میں قلمکار مظاہرہ کریں گے 24گھنٹوں میں گلگت بلتستان انتظامیہ نے باعزت رہا کر کے معافی نہ منگی تو دنیا بھر میں احتجاج کی کال دیجاے گی پاکستان پریس کلب یو کے کے نائب صدر صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل اورسیز وقار بابر اٹلی میں پیریس نیوز کے چیرمین اور ijcop اورسیز کے چیرمین فرانس میں دنیا نیوز کے بیروچیف اور ijcop فراند کے صدر محمد بلال ہانگ کانگ پریس کلب کے ممبر طاہر اقبال جرمنی دے 92کے سنئر رپورٹر رابعہ راجہ صدر ijcop جرمنی جبکہ راہل نیوز دوبئ کے انچارج راجہ عمران صدر ijcop محتدہ عرب امارت یونان سے اشرف وڑائچ نے صحافی برادری کا اجلاس کل طلب کر لیا ھے سردار ممتاز انقلابی کل بلوچستان میں گلگت بلتستان کے مسلہ پر صحافیوں کے اجتماع سے بات کریں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات