راجہ ابرار احمد خان سعودی عرب
۵فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دیار غیر میں بسنے والے کشمیریوں کا اظہار خیال
۵فروری کے حوالے سے دیار غیر میں موجود راجہ طاہر خان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ۷۰ سال سے کشمیری اپنے حق کی خاطر اپنے جان و مال کی قربانیاں دے رہے ہیں ہزاروں بلکہ سینکڑوں ماوں کے لال اس میں شہید ہو چکے ہیں حق خودارادیت کسی بھی معاشرے میں انسان کا بنیادی حق ہے جس کو ساری دنیا تسلیم کرتی ہے لیکن کشمیریوں کو پحچھلے ۷۰ سال سے اس جرم کی سزا دی جا رہی ہے کہ وا اپنا حق مانگ رہے ہیں انھوں نے کہا کہ وہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں ان کے دکھ درد میں ہمیشہ ان کے ساتھ شانہ نشانہ کھڑے ہیں۔راجہ طاہر کے ساتھ راجہ عارف خان ،راجہ طاہر گلزار،راجہ جنید ،شیخ ساجد و دیگر شامل تھے۔