اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکےبی خان کو ہٹا کر یاسین گلشن کو مشیر تعینات کرنے کا...

کےبی خان کو ہٹا کر یاسین گلشن کو مشیر تعینات کرنے کا امکان

ذرائع کے مطابق آزاد حکومت نے خان بہادر خان ( کے بی خان ) کی مقبول بٹ کے خلاف متنازعہ تقریر کرنے پر مشیرحکومت کے منصب سے ہٹا کر انکی جگہ چوہدری یاسین گلشن کو مشیر لگانے بارے مشاورت شروع کردی گئی ھے۔غالب امکان ہے کہ اگلے چند روز میں کے بی خان مشیرحکومت نہیں ہونگے۔

یادرہے کہ مقبول بٹ کے خلاف کے بی خان کی تقریر کولیکر قوم پرست جماعتوں نے حکومت کو الٹی میٹم دے رکھا ہے جبکہ لیگی کارکنان بھی اس معاملے پر سیخ پا ہیں جسکی وجہ سے حکومت کو کڑوی گولی کھانا پڑ رہی ہے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات