منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینیونین کونسل رینگولی cbo واٹر سپلائی سکیم میں بڑے پیمانے میں...

یونین کونسل رینگولی cbo واٹر سپلائی سکیم میں بڑے پیمانے میں کرپشن..راجہ عدیل..

یونین کونسل رینگولی cbo واٹر سپلائی سکیم میں بڑے پیمانے میں کرپشن..راجہ عدیل..

کرپشن کے خلاف ہر محاذ پہ لڑونگا..

تفصیلات..دھیرکوٹ یونین کونسل رینگولی کے مسلم کانفرنسی کارکن راجہ عدیل نے جی کے نیوز نمائدہ راجہ عبدالرحمان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ..
یونین کونسل رینگولی کے 1200 گھرانے کے لیئے ولڈ بنک نے 2000 میں 80 کروڑ روپے دئیے تھے..جوکہ تمام پیسا کرپشن کی نزر ہو گیا ہے..
Cbo
کا پروجکٹ آج سترہ سال گزرنے کے باوجود بھی ادھورا پڑا ہے..
پرائم منسٹر خود نوٹس لے کر پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچائیں..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات