جمعہ, مارچ 24, 2023
الرئيسيةتازہ ترینیونین کونسل بنگوئیں سے تعلق رکھنے والے ابراہیم عباسی دل کا دورہ...

یونین کونسل بنگوئیں سے تعلق رکھنے والے ابراہیم عباسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ابراہیم عباسی مسلم لیگ کے اہم کارکن تھے انہوں نے ملک و قوم کے لئے اہم خدمات سرانجام دیں . مرحوم کا نمازہ جنازہ آج دن 3 بجے سریاں بنگوءیں میں ادا کیا جائے گا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات