پیر چناسی روڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔۔۔پولیس کے مطابق احتشام ۔ذیشان ۔اور بلال مغل پیر چناسی سیروتفریح کی غرض سے گئے تھے رات کی تاریکی میں سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئے۔۔۔دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ میں پہنچا دیئے گئے ۔۔۔۔