پی ٹی آئی کشمیر کے صدر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہےکہ ہٹیاں بالا میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ایک پروفیسر پر تشدد قابل مزمت ہے اسکی انکوائری کرائی جائے اور تشدد میں ملوث ذمہ داران کے خلاف سخت ترین کاروائی کروائی جائے معلم کے ساتھ اس طرح کا ظلم قابل افسوس ہے