ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینہٹیاں بالا۔ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کے چاچا انتقال کر گئے

ہٹیاں بالا۔ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کے چاچا انتقال کر گئے

ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کے چچا،سردارمحسن فیاض عباسی رہنما مسلم لیگ ن صدر یوتھ ونگ ہٹیاں بالا کہ والد محترم رضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد از دوپہر 3 بجے یونیورسٹی گراونڈ ہٹیاں بالا میں ادا کردی جائیگی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات