اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینہنس چوکی پانی کی قلت ایک بار پھر عروج پہ.

ہنس چوکی پانی کی قلت ایک بار پھر عروج پہ.

ذمہ دار کون….سی بی او جواب دے..

تفصیلات…..ہنس چوکی جو ضلع باغ تحصیل دھیرکوٹ کا ٹاپ ائیریا ہے..بہت خوبصورت حسین وادی ہونے کے ناطے پانی کی قلت جیسئ مشکلات سے دوچار ہے..
جہاں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیئے ولڈ بنک نے 2000 میں یونین کونسل رینگولی کے لیے 800 گھرانے کے لیئے واٹر سپلائی سکیم شروع کی..
لیکن کچھ مقامی مافیا نے فنڈز خرد کرکے سترہ سال سے منصوبہ التواء کا شکار ہے…ہنس چوکی سالہ سال میں پانی کی آقلت سے دوچار ہوتا ہے.
لیکن مقامی سی بی او مافیا اور ایم ایل اے کی نااہلی کی وجہ سے معاملات التواء میں پڑے ہوئے ہیں…
بات جہاں ختم نہیں ہوتی..بلکہ سی بی او نے واٹر سپلائی کے پائب بھی گم کر دئیے ہیں……………..ہنس چوکی میں پانی کی قلت کی وجہ سے عورتیں دس دس کلومیٹر دور سے پانی لانے پہ مجبور ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات