جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینہنس چوکی راجہ مرزا خان فائڈوشن کے زیراہتمام کتب تقسیم کی تقریب

ہنس چوکی راجہ مرزا خان فائڈوشن کے زیراہتمام کتب تقسیم کی تقریب

تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے صدر راجہ اشراف صاحب تھے..

تفصیلات….ہنس چوکی راجہ مرزا خان فائڈوشن کے زیر اہتمام کتب تقریب کا انعقاد کیا گیا..جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے صدر راجہ اشراف صاحب اور ان کے ساتھ دیگر مہمان گرامی راجہ واجد علی اے ای او سیکٹری ٹرانسپوٹ آزاد کشمیر راجہ شاہد محمود صاحب اور دیگر مہمان گرامی نے شرکت کی..
جن میں مہمان گرامی نے سینکڑوں بے سہارا اور یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم کی گئ

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات