شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ،
اے راہ حق کے شہیدو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں آ ج پوری کشمیری قوم شہید کشمیر
جناب محمد افضل گورو کو انکی پانچویں برسی اس عہد کے ساتھ انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے کہ شہدائے کشمیر کے مشن کی تکمیل تک ، بھارتی جبر کے خاتمے تک ، ریاست کی ازادی اور حق خودارادیت کے حصول تک ہماری پر امن اور جائز جدوجہد جاری رئیگی
صدر متحدہ ملت عباسیہ
سردار علی عباسی