بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینگورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کے پریشان کن نتائج

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کے پریشان کن نتائج

05 کلاس 13 سے 01 پاس
08 کی 20 سے 02 پاس

تفصیلات……..گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کی ٹیچران نے خراب کارگردگئ کا مظاہرہ کیا..
پانچویں کلاس سے ایک بچئ پاس ہوئی اور بارہ بچیاں فیل ہوئیں..
آٹھیویں کلاس کی دو بچیاں پاس اور اٹھارہ بچیاں فیل ہوئی..
عوام رینگولی سراپا احتجاج
فی الفور ٹیچروں کو کک آوٹ کرکے نئے ٹیچر بھرتی کرنے کا مطالبہ کردیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات