منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینگورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کی طالبات کیوں فیل ہوتی ہیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کی طالبات کیوں فیل ہوتی ہیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی کی طالبات کیوں فیل ہوتی ہیں..
بڑی وجہ سامنے آ گئ..

تفصیلات…

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رینگولی 2006 سے مڈل سے ہائی کا درجہ دیا گیا..لیکن بدقسمتی سے سکول میں سنئیر ٹیچر نہیں بھجے گئے…

گیارہ سال گزرنے کے باوجود بھی ہر سال درجنوں طالبات کا مستقبل تاریک ہوتا جارہا ہے…لیکن عوام اور سکول انتظامیہ مکمل طور پہ فلاپ نظر آتی ہے..
اچانک نمائدہ جی کے نیوز کا سکول پہ چھاپہ مارنے سے سکول کی حالت بھی ابتر ہے…طالبات نے ذاتی خرچے سے پرائیویٹ ٹیچر رکھی ہیں..
جو صرف بزنس سمجھ کر سکول چلا رہی ہیں..محکمہ تعلیم فوری نوٹس لے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات