گورنمنٹ گرلز سکول بنگوئیں کو ڈگری کالج کا درجہ دیا جائے
عوام علاقہ بنگوئیں کا حکومت سے پر زور مطالبہ
ہماری بچیاں تعلیم حاصل کرنے دور دراز کالجز میں جاتی ہے جس سے والدین کو انتہائ پریشانی کا سامنہ کرنا پڑتا ہے اس لیے ہمارا حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ گورنمنٹ گرلز سکول بنگوئیں کو کالج کا درجہ دیا جائے