پانچویں اور آٹھیویں کا 100% رزلٹ.
تفصیلات..گورنمنٹ مڈل ہل سرنگ کے طلبہ اور استاتزہ کرام کی محنت رنگ لے آئی..پانچویں اور آٹھیویں جماعت سے شاندار زرلٹ پیش کرکے علاقے کا نام روشن کر دیا…
عوام علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئ..بچوں کے بہتر مستقبل کے لیئے آئندہ استاتزہ کرام نے نئے منصوبہ بندی سے پڑھانے کا عزم کر لیا..