جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینگلگت چلاس روڈ جگہ جگہ سے تباہ

گلگت چلاس روڈ جگہ جگہ سے تباہ

چلاس حالیہ بارشوں نے چلاس سے گلگت روڑ جگہ جگہ پر سیلاب سے تباہ ہوچکی ہے ایف ڈبلیو کی باری مشینری کام پر مصروف ریسکیو 1122اور پولیس جی بی لیویز بلاک پر موجود اسسٹنٹ کمشنر ظہور علی مری کے کے ایچ پر خود نگرانی کررہے ہیں تحصیلدار تنویر احمد نائب تحصیلدار شیخ فرید ڈی ایس پی سٹی صمد ڈی بی جی ایم اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میں علی گوہرآباد کے مقام پر مسافروں کو حفاظتی مقامات اور حفاظتی انتظامات کررہے ہیں دیامر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہزاروں مسافروں کو کھانا تقسیم اور مسافروں میں کمبل اور ضروری اشیا تقسیم کئے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات