گرمیوں کے آغاز پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ
ابھی ابھی موسم نے انگڑائی لی کہ پاکستان میں لوڈ شییڈنگ کا آغاز ہو گیا حکومت روزانہ اعلانات کر رہی ہے روزانہ نئے منصوبوں کا آغاز ہوتا ہے لیکن یہ صرف اعلانات کی حد تک کوئی عملی کام نہیں آخر کب تک عوام سے اس طرح کے بھونڈے مذاق کیئے جاتے رئیں گے خدا راہ عوام کے حال پر رحم کیا جائے پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے بے شمار وسائل ہیں ان کو صحیح طریقے سے استعمال میں لایا جاۓاور عوام کو سہولیات مہیا کی جائیں