منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینگدھا اونٹ مارچ، مارچ شرکا نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کر...

گدھا اونٹ مارچ، مارچ شرکا نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کر لیاجس پر 2 مارچ سے عملدرآمد کیا جائے گا

جو مارچ محمود مسافر نے 27 فروری کو بھمبر سے شروع کیا تھا۔اس کو گذشتہ روز جاتلاں کے قریب روک کر حکومتی وزیر چوھدری طارق فاروق اور انتظامیہ نے مذاکرات کیے تھے۔گذشتہ روز چوھدری طارق فاروق کو ضروری کام سے اسلام آباد جانا تھا۔اور مذاکرات آج تک ملتوی کر دئیے گئے تھے۔ جس کے بعد آج یکم مارچ کو دوبارہ مذاکرات کیے جانے تھے۔معلوم ھوا ھے کہ تاحال مذاکرات کا سلسلہ جاری نہیں ھو سکا ھے۔اس حوالہ سے مارچ شرکاء آج رات تک مذید پیش رفت کے لئے انتظار کرینگے۔مارچ شرکا نے آیندہ کا لائحہ عمل طے کر لیا ھے۔جس پر 2 مارچ سے عملدرآمد کیا جائے گا##

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات