آنجہانی اسٹیفن ہاکنگ نے اپنی آخری نصیحت میں انسانوں کو اجنبی مخلوق سے رابطے کی کوشش ترک کرنے کا مشورہ دیا تھا، برطانوی سائنسدان کا کہنا تھا کہ ایسی کوشش تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے. اسٹیفن ہاکنگ نے موت سے پہلے خطرہ ظاہر کر دیا تھا کہ اجنبی مخلوق سے دور رہا جائے اور ان سے رابطے کی کوشش نہ کی جائے، ایسی صورت میں انسانوں کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے.