ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکھوئی رٹہ کی نمائندگی کے لئے مسلم کانفرنس KSA...

کھوئی رٹہ کی نمائندگی کے لئے مسلم کانفرنس KSA کے مرکزی رہنماء راجہ ریفاز احمد خان صاحب مظبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی)
بلدیاتی انتخابات کھوئی رٹہ کی نمائندگی کے لئے مسلم کانفرنس KSA کے مرکزی رہنماء راجہ ریفاز احمد خان صاحب مظبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گے- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریفاز احمد خان صاحب کا کہنا تھا سینئر دوستوں کے پر زور اصرار پر فیصلہ کیا تاہم حتمی فیصلہ پارٹی قیادت کا ہو گا – اس سلسلے میں راجہ ریفاز احمد خان KSA سے جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں- سینئر قیادت سے ملاقات کے بعد معملات کو حتمی شکل دی جائے گی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات