اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترین’’کپتان علم الاعداد پر اِس قدر یقین رکھتے ہیں کہ انہوں نے...

’’کپتان علم الاعداد پر اِس قدر یقین رکھتے ہیں کہ انہوں نے مجھ سے شادی کے وقت۔ ۔ ۔ ‘

عمران خان کی تیسری شادی کے بعد ریحام خان نے شدید تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعمران خان کوعلم الاعداد پراندھا یقین رکھنے والا قرار دے دیا ہے. دنیا نیوز کے مطابق ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان علم الاعداد پر یقین رکھتے ہیں.
رطانوی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ کپتان علم الاعداد پر اِس قدر یقین رکھتے ہیں کہ
انہوں نے شادی کے وقت والدین کے نام بھی پوچھے تھے. ریحام خان نے کہا کہ جب تعلقات کشیدہ ہوئے تو کپتان نے اِس بات کا اظہار بھی کیا تھا کہ ناموں کے موازنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے. عمران خان کو بہت جلد اپنے وزیر اعظم بننے پر بھی پختہ یقین تھا. ریحام خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بولنے پر دھمکیاں ملنے لگی ہیں جس کی وجہ سے انہیں ملک چھوڑنا پڑا ہے.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات