ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکٹکیر کی ہونہار طالبہ عائشہ سبیل کا اعزاز

کٹکیر کی ہونہار طالبہ عائشہ سبیل کا اعزاز

والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
جماعت پنجم بورڈ کے امتحان میں %91 نمبر لے کر پاس کرنے والی ہونہار طالبہ عائشہ سبیل مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک وقوم کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔کھاوڑہ نیوز کی جانب سے طالبہ ، اس کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات