منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکوٹلی آزاد کشمیر میں کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش...

کوٹلی آزاد کشمیر میں کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش امام مسجد گرفتار

کوٹلی آزاد کشمیر میں کمسن بچی کے ساتھ
امام مسجد کی طرف سےجنسی زیادتی کی کوشش. عوام علاقہ شدید اشتعال میں.
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوےً امام مسجد /حافظ قران ملزم کو ایک گھنٹے کے اندرگرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی. واقعہ گزشتہ شب کوٹلی کے نواحی علاقے کی مسجد میں پیش آیا.
سینکڑوں شہری واقعہ کی اطلاع سن کر تھانے میں جمع ہو گئے. پولیس کی بروقت کاروائی پر عوام کا خراج تحسین. حکومت سےملزم کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ. عوام میں اس واقعہ کی وجہ سے تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات