کل مورخہ ۱،۴،۲۰۱۷مسلم لیگ نون کا ایک بڑا جلسہ راولاکوٹ ٹوپہ کے مقام پہ ہو رہا ہے جس کے مہمان خصوصی جناب ممبر کشمیر کونسل جناب عبدلخالق وصی صاحب ہوں گے ، بنگوئیں سے جناب خان بہادر عبداللہ کی زیر قیادت ایک بڑا جلوس جلسہ میں شرکت کرے گا