منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارکشمیر کی ہونہار بیٹی برطانیہ میں کونسلر منتخب

کشمیر کی ہونہار بیٹی برطانیہ میں کونسلر منتخب

برطانوی نژاد کشمیری خاتون شنیلا مغل نے برطانیہ کے شہر ڈڈلی میں میدان مار لیا . بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب آبائی علاقے میں کشن کا سماں .
والد کرامت مغل نے ویلفیئر کے لئے ایمبولینس کا عطیہ دے دیا . ڈڈلی تھامس وارڈ سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر شنیلا مغل نے 1466 ووٹ حاصل کئے . مخالف تیم امیدواروں کو 900 سے بھی کم ووٹ‌ ملے .

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات