اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکشمیر کونسل کو ختم کیا جائے : جاوید اقبال خان

کشمیر کونسل کو ختم کیا جائے : جاوید اقبال خان

جنڈالہ
کشمیر کونسل کو ختم کیا جائے. ہم نے یہاں جانوروں کی طرح ممبر بکتے دیکھے ہیں چھ لاکھ شہیدوں کی سرزمین پر اب اس کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے اپیل ہے کہ شیر کے ایک پنجے سے ہی اس کو ختم کیا جائے ، عوام منافع خوروں کو سڑک پر گھسیٹیں‌گے ، رہنما مسلم لیگ جاوید اقبال خان

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات