تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کے کرنل علی ندیم نے اپنی ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں کشمیر کا علاقہ ایک حساس علاقہ ہے.یہاں پر مواصلات کی فراہمی ایک مشکل کام ہے. تاہم میری کوشش ہے کہ کشمیر میں جلد تهری جی سروس کا آغاز ہو