منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جدوجہد...

کشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے :‌عمران آزاد

کشمیر ویمن راہیٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کشمیر میں بڑھتی ہوہی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عملی جدو جہد کر رہی ہے معاشرے کو سدھارنے کے لیے عوام کے اندر شعور اجاگر ہونا ضروری ہے معیاری تعلیم کا حصول ہر فرد کا بنیادی حق ہے۔ خواتین کو باعزت اور باوقار بنانا ہو گا تاکہ ایک مثبت معاشرے کا قیام عمل میں آے۔
عمران آزاد واہس چیرمین کشمیر ویمن راہیٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگناہزیشن کشمیر

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات