کشمیر میں ایس کام 3جی 4جی انٹرنیٹ سروس کی لاچنگ..
جیز.ٹیلی نار.وارد. یوفون کی چھٹی..
تفصیلات..ایس کام مبائل کمپنی نے صارفین کی سہولت کے لیئے انٹر سروس کو بہتر بنانے کے لیئے 3جی اور 4جی سروس لانچ کر دی ہے..
دو دن کے اندر حیریت انگیز ایس کام شہرت حاصل کر گیا..
یاد رہے..کشمیر میں ایس کام صارفین نہ ہونے کہ برابر تھے..لیکن اچانک 3جی 4جی سروس نے صارفین میں اضافہ کر دیا..