بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکرپشن کیس : ناقص تفتیش پر انسپکٹر ، ایس ایچ او اور...

کرپشن کیس : ناقص تفتیش پر انسپکٹر ، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر معطل

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے حکم پر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے ہٹیاں بالا محکمہ مال میں کرڑوروں روپے کے کرپشن سکینڈل کی ناقص تفتیش کرنے پر دو انسپکٹر ایس ایچ اوز راجہ عنصر سجاد،راشد حبیب اور سب انسپکٹر راجہ یاسر کو معطل کر دیا –

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات