کرم ایجنسی کے علاقہ خرلاچی میں ٹرک دھماکہ ہوا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے ٹرک مکمل طور پر تباہ ہو گیا ۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی سکیورٹی فورسز کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔