کراچی کے علاقے تهانہ گلستان جوہر کی حدود میں چند سال قبل ٹارگٹ کلنگ کاشکار ہونے والے شیخ محمد امین کے بیٹے عدنان نے شاہراہ فیصل پرسرعام فائرنگ کی وجہ بتا دی ہے.میڈیا کو جاری کئے گئے ایک وڈیوں بیان میں اسنے فائرنگ کی وجہ اپنے والد کے مبینہ قاتل کی دہمکی کا جزباتی جواب بتایا ہے.زرائع کے مطابق تهانہ گلستان جوہر کے علاوقے میں عدنان کے والد امین کوسرعام قتل کرکے روڈ پر پہینک دیا تها.جسکا مقدمہ مرهوم امین کے چهوتے بهسئ کی مدعیت میں درج کیا گیا تها .بعد ازاں مقدمہ کے تفتیشی آفیسر مبینہ دباو اورنے نامعلوم وجوحات کی بنا پر عدنان کے والد محمد امین کے مقدمہ قتل کو داخل دفتر کر دیاتها. جسکی وجہ سے قتل کےملزمان قانون کی گرفت مین نہ اسکے تهے 14/12/2010 کو عدنان کے والد کو اسکے قریبی دوستوں نے زیشان عرف شانی کے زریع خوب شراب پلواکر انکے دفتر شاہراہ فیصل سے گلستان جوہر یونیک بیکری والی شاہراہ پر پر قتل کرکے لے لاش روڈ پر پہنک دی تهی .مبینہ طور موقعہ واردات سے واردات میں استعمال ہونےوالی کلٹس کار بہی ملی تهی جسے ایک پولیس آفیسر کی سفارش پر جائے وقعہ کا حصہ نہی بنایا گیا تها .مقتول امین کے قتل میں اسکا پرانا دوست رفیق عرف خاور عرف نامعلوم اسکا بهائ فیصل اور ندیم عرف پپو عرف پپو سپار ی عرف پپو رام جوکی مقتول کے پرانے دوست شامل تهے.املزمان نے باقاعدہ پلاننگ کر کے ایک کاروباری تنازعہ پر بلڈر مافیا کے کہنے پر مقتول کوقتل کیا تها . مقتول کے قتل کے بعد نریم عرف پپو نے مقتول کے اہل خانہ کو مختلف کہانیاں سنا کر خاموش کرادیا تها.اور خود کو بے گناہ بتا کردیگر دوستوں کو قاتل قرار دینے کی کوسش کی تهی. ملزمان چونکہ بااثر تهے.ایک ملزم کا بہنوئ مبینہ طور پر پولیس میں آفیسر تها جسکے مبینہ دباو کی وجہ سے مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا تها. مقدمہ قتل میں کے دیگر ملزمان بهی با اثر تهےاور ملیر کینٹ ایریا میں سولین مکین بتائے جاتے ہیں . گزستہ دنوں ذیشان عرف شانی نے مقتول شیخ امین کے بیٹے کو بهی اسکے باپ کی طرح قتل کروانے کا کہا تها اور اسے شاہراہ فیصل پر بلوا کر نہی آیا تها .جسے بعد عدنان پاشا نے جزبات میں آکر زیشان اور اسکے باپ کے قتل میں ملوث ملزمان کو سرعا م للکارا تها بتایا جاتا ہے.ملزم زیشان عرف شانی کا مقتول امین کے قتل میں سہولت کار تهااور قتل میں ملوث ملزمان کو بخوبی جانتا اور ان کے ارادہ قتل سے پوری طرح آگاہ اور ملوث تها . ملزمان کی سیاسی وابسطگی اور اور طاقت ور مافیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے عدنان کے اہل خانہ نے طویل خاموشی اختیار کر رکهی تهی.تاہم ملزم زیشان عرف شانی نے طاقت کے نشے میں مقتول کے بیٹے کو للکارا تها جسکی وجہ سے عدنان نے ہوائ فائرنگ اور اپنی وڈیو میں اس کی وجہ بهی بتادی ہے.