اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینڈیزل مہنگئے ہونے پہ ٹرانسپوٹران نے کرائے بڑھا دئیے

ڈیزل مہنگئے ہونے پہ ٹرانسپوٹران نے کرائے بڑھا دئیے

راجہ عبدالرحمان دھیرکوٹ.

ڈیزل مہنگئے ہونے پہ ٹرانسپوٹران نے کرائے بڑھا دئیے..
رنگلہ.رینگولی کی عوام بھڑک اٹھی..

تفصلات کے مطابق دھیرکوٹ تا رینگولی 30 روپے کرایہ تھا.جو بڑھا کر 40 کر دیا..اور دھیرکوٹ تا رنگلہ 40 روپے کرایہ تھا.جو 40 سے 50 کر دیا..
حلانکہ..دھیرکوٹ تا رنگلہ 12 کلو میٹر اور دھیرکوٹ تا رینگولی 08 کلو میٹر ہے..
ڈیزل جب کہ دو روپے کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے..عوام نے رنگلہ روڈ پہ ہڑتال کی کال دے رکھی ہے..جس میں کسی بھی ناخوشگوار واقع کی ذمہ انتظامیہ ہو گئ

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات