منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا عبدالحمید کیانی کو تبدیل کرکے ضلع کوٹلی جبکہ...

ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا عبدالحمید کیانی کو تبدیل کرکے ضلع کوٹلی جبکہ عمران شاہین ہٹیاں بالا تعینات

آزادکشمیرمیں ڈپٹی کمشنرزودیگر اعلیٰ آفیسران کے تبادلے.
ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا عبد الحمید کیانی کو تبدیل کر کے کوٹلی جبکہ ایڈیشنل کمشنر بحالیات عمران شاہین کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا لگا دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر کوٹلی ارشد محمود کو ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میرپور جبکہ ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ میرپور عدنان خورشید کو ڈپٹی کمشنر میرپور تعینات کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کشمنر میرپور عنصر یعقوب کو پروگرام منیجر ڈی آر یو ،چوہدری محمد فریدکو عارضی بنیادوں پر ، پراجیکٹ ڈائریکٹر اے جے کے سی ڈی پی تعینات کر دیا گیا آفیسران کے تبادلوں و نئی تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات