چلاس ۔ ڈویژنل کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ کی صدارت میں ہیلتھ ایشو کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک ڈپٹی کمشنر استور ولی خان ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر شہنشاہ ڈی ایچ او دیامر ڈاکٹر موبین ڈی ایس ایم استور نادر خان ڈی ایس ایم چلاس افضل خان ایم ایس استور ڈی ایچ او استور کی اجلاس میں شرکت ہیلتھ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ نے کہا کہ صحت کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرے گے ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر شہنشاہ کی تفصیلی بریفنگ ڈی ایس ایم دیامر اور استور کی بھی ہیلتھ سینٹر پی پی ایچ آئی تفصیلی گفتگو