اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینانٹرٹینمنٹڈالر گرل معروف ماڈل ایان علی کی اخلاق باختہ تصویر سوشل میڈیا...

ڈالر گرل معروف ماڈل ایان علی کی اخلاق باختہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

منی لانڈرنگ کیس کی وجہ سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کرنے والی ڈالر گرل معروف ماڈل ایان علی کی اخلاق باختہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر لوگوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے.زیادہ تر لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے .

تصویر میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ انتہائی مختصر لباس میں کھڑی ہیں. ذرائع کے مطابق ایان علی نے یہ تصویر سری لنکا میں کمرشل کے شوٹ کے دوران بنوائی ہے.یاد رہے کہ ماضی میں بھی ایان علی کی کئی بولد تصاویر سوشل میڈیا پرریلیزہوچکی ہیں.

Gk News AYYAN ALI
Gk News AYYAN ALI

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات