جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینڈائریکٹر جنرل ہیلتھ محکمہ صحت عامہ پر مبینہ حملہ کے خلاف ڈی...

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ محکمہ صحت عامہ پر مبینہ حملہ کے خلاف ڈی ایچ کیو بھمبر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ محکمہ صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے خلاف ڈی ایچ کیو بھمبر میں جمعرات کو دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی ڈی ایچ کیو بھمبر ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں شریک ڈاکٹر اقبال حسین ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ناصر اقبال چوہدری DC-NPبھمبر وقاص نصر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ محمد عمر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرویلنیس ڈاکٹر ظہیر اقبال ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرہیڈکلرک محمد بشیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اس واقع میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی یہ ہڑتال جاری رہے گی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات