منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینچکار معاملہ حقائق سامنے آ گئے.

چکار معاملہ حقائق سامنے آ گئے.

تفصیلات…..حالیہ چکار میں ہونے والا واقعہ اور سوشل میڈیا پہ کھلبلی مچانے والی خبر نے پوری انسانیت ہلا کے رکھ دی تھی…
عورت کے مطابق شوہر سے تنگ ہونے پہ ملزمان پہ الزم لگایا تاکہ شوہر مجھے طلاق دے دے..میرے ساتھ کسئ نے زیادتی نہیں کی..

تاہم ملزمان کا کہنا ہے کہ ہم سفر کے دوران ویرانے میں سفر کررہے تھے کہ ایک عورت کو پایا..تاہم پوچھنے پہ معلوم ہوا کہ عورت گھر سے بھاگ کر میکے جارہی ہے..
اس لیئے ترس کھا کر گاڑی میں بیٹھا کر میکے تک چھوڑ آئے..لیکن زیادتی کیس ہم پہ فراڈ ہے..لہزا.
خبر کو بلاوجہ ہوا نہ دی جائے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات