منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستانچنیوٹ میں شرمناک ترین مقدمہ درج

چنیوٹ میں شرمناک ترین مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے تھانہ رجوعہ کے گشت پر موجود اہلکاروں کو ذرائع نے اطلاع دی کہ چک نمبر 133ج ب بہادری والا میں کچھ افراد سرعام ڈھول کی تھاپ پر ہاتھوں کے ذریعے جنسی تسکین حاصل کرنے کا مقابلہ کر رہے تھے جبکہ وہاں پر کچھ لوگ انہیں تالیوں اور غیر اخلاقی نعروں کے ذریعے اکسانے میں معاونت بھی فراہم کر رہے ہیں ۔پولیس نے کارروائی کے دوران بتائی گئی جگہ پر چھاپہ مارا تو ملزمان پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم ان کی تلاش جاری ہے ۔
ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے جب چھاپہ مارا تو ملزم شوکت ،محمد بشیر اور غلام رسول ڈھول کی تھاپ پر سرعام ’مش ****‘ کا مقابلہ کر رہے تھے جبکہ موقع پر دیگر افراد بھی موجود تھے جو کہ انہیں نعرے اور تالیاں بجا کر اکسانے میں معاونت فراہم کررہے تھے ،اس اخلاقیات سے گری ہوئی حرکت کے باعث علاقے کے رہائشیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ملزمان کیخلاف دفعہ 294/109ت پ MPO 16 کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات