منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینچناری کیلئے اہم اعزاز

چناری کیلئے اہم اعزاز

سعودی عرب میں مقیم پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے قصبہ چناری سے تعلق رکھنے والے قاری جمال عبدالناصر کو سعودی حکومت نے اعلیٰ کارکردگی پر سرکاری ایوارڈ سے نوازا ہے یاد رہے کہ موصوف چناری میں قدیمی دینی درس گاہ جامعہ عربیہ حنفیہ دارالسلام سے تعیلم یافتہ ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات