چکوٹھی کی رہائشی شادی شدہ خاتون شہناز بی بی سات روز سے گھر سے غائب عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی. شہناز بی بی 7 روز قبل مال مویشی کی طرف گئی لیکن تاحال واپس نہ آسکی. خاتون کی عمر 30 سال ہے . دریں اثناء چناری میں چوروں نے ایک گھر میں چوری کی واردات کر کہ لاکھوں روپے مالیت کے زیور اور نقدی اڑا کر لے گئے.