اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینچلاس: متاثرین ڈیم حکومتی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

چلاس: متاثرین ڈیم حکومتی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

راجہ اشفاق طاہر سے
چلاس ۔ سگاچل داس گورآباد میں کچھ عناصر پیسے استعمال کررہے ہیں حکومت ایسے افراد کو گرفتار کرے گور آباد میں اصل متاثرین حکومت جی بی کے ساتھ ہے علما گور آباد حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے مولانا عبدئررف مولانا حاجت خان گور آبادنے ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک سے ایک ملاقات میں کہا کہ علما گور آباد اور جو حقیقی متاثرین گور آباد ہے وہ سگاچل داس کیلئے حکومت کے ساتھ ہے اور علما دیامر گور آباد دیامر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہے سگاچل داس واپڈا کالونی اور متاثرین کیلئے بہتر جگہ اور جو اقوام حکومت نے اٹھایا ہے وہ قابل اعتماد تعریف سگاچل داس کے حوالے سے جی بی حکومت اور عوام کے ساتھ معاہدہ طے ہوا حکومت معاوضوں کی ادائیگی فوری طورپر کرے متاثرین آباد کاری میں مسائل پیدا کرنے والے متاثرین ڈیم کے زخموں میں نمک ڈال رہے ہیں ضلعی انتظامیہ نے متاثرین ڈیم حکومتی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات