جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپی ٹی آئی کا ریاض سعودیہ میں 23 مارچ کے حوالے سے...

پی ٹی آئی کا ریاض سعودیہ میں 23 مارچ کے حوالے سے پروگرام

راجہ عمران . نمائندہ جی کے نیوز
کوارڈینیٹر جناب محترم ریاض بڈانی صاحب کی بطور چیف گیسٹ خصوصی آمد . ساتھ میں ایسٹرن کے صدر جناب عدنان خواجہ صاحب بھی خاص طور پر تشریف لائے . اس پروگرام میں محترم ولید اقبال صاحب ، ( صدر لاہور ) محترم چودھری سرور صاحب ، محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ ، اور سیالکوٹ کے بانی رہنما جناب عمر مائر صاحب نے خصوصی خطاب کیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات